منگلورو: ریاستی وزیر ضمیر احمد خان نے بجرنگ دل کے نوجوانوں کولاکھ روپئے  انعام سےنوازا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

sahilonline
5 days ago

منگلورو: ریاستی وزیر ضمیر احمد خان نے بجرنگ دل کے نوجوانوں کولاکھ روپئے  انعام سےنوازا

ضلع کورگ کے مڈکیری علاقے میں جوڑو پالا میں بادل پھٹ پڑنے اور طوفانی ہواؤں  سے ہوئے حادثات کے دوران اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے لوگوں کی جان بچا کر ان کی حفاظت کرنے والے 4نوجوانوں کو ریاستی کابینہ کے وزیر ضمیر احمد خان نے فی کس 1،1لاکھ روپئے بطور انعام عطا کیا ہے۔

Read on the original site


Hashtags:   

منگلورو

 | 

ریاستی

 | 

وزیر

 | 

ضمیر

 | 

احمد

 | 

خان

 | 

بجرنگ

 |